بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست کے پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی)
پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے حق میں کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے
الیکشن کمیشن سے انہیں فوری طور پر ہٹانے
کا مطالبہ کیا۔بی جے پی کے ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے بتایا کہ ریاست کے کئی افسران ایس پی کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔سماج وادی پارٹی کے حق میں ووٹ بینک بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔